رومانی دور
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - وہ دور جس میں رومانیت کے رجحان کو دوسرے رجحانات پر غلبہ حاصل ہوا۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - وہ دور جس میں رومانیت کے رجحان کو دوسرے رجحانات پر غلبہ حاصل ہوا۔